Advertisement

Dama Dast Allergy Ka Ilaj,Allergies And Asthma Ka Ilaj,دمہ ڈسٹ الرجی کا کامیاب علاج،Naeemclinic

Dama Dast Allergy  Ka Ilaj,Allergies And Asthma Ka Ilaj,دمہ ڈسٹ الرجی کا کامیاب علاج،Naeemclinic Dama Dast Allergy Ka Ilaj,Allergies And Asthma Ka Ilaj,دمہ ڈسٹ الرجی کا کامیاب علاج،Naeemclinic
=======================
بسم اللہ الرحٰمن الرحیم

🍁🍀☘🌿🌾🌿☘🍁🍁🍀☘🌿📿

دمہ ڈسٹ الرجی سانس کا مخصوص موسم میں پھولنا نزلہ کھانسی بلغم اور پانی کا بہنا اور و علی ھذا جس کو دمہ سمجھ کر خود ساختہ علاج شروع کر دیا جاتا ھے جو پیجیدگیوں کا باعث بنتا ھے اور رھی کسر سٹیرائیڈ والے کیپسول نکال دیتے ھیں۔ان سب مسائل کوختم کرنے کا یہ دیسی نسخہ صرف 30 دن استعمال کریں انشاء اللہ ہمیشہ کے لیئے ڈسٹ الرجی دمہ وغیرہ سے جان چھوٹ جائے گی انشاء اللہ

نسخہ

ھوالشافی

سوم کلپا، متھی دانہ،برگ بانسہ

ہر ایک برابر وزن لے کر سفوف بنا کر 1000 ملی گرام کے کیپسول بھر لیں جو مریض 18 سلا سے کم ہے اس کو 500 ملے گرام کے کیپسول بھر کر دیں

ایک کیپسول صبح ایک کیپسول شام کھانے سے گھنٹہ پلہے پانی کے ساتھ 30 دن لگاتار استعمال کروائیں انشاء اللہ شفاء مل جائے گی

نسخہ نمبر 2:

ھواشافی

ثاپت ہلدی 50گرام،قسط شیریں 25گرام،رال سفید 25گرام

سب کو باریک پیس کر 500 ملی گرام کے کیپسول بھر لیں

ایک کیپسول سبح ایک شام کھانے سے گھنٹہ پہلے تازہ پانی کے ساتھ 30 دن لگاتار استعمال کریں انشاء اللہ شفاء مل جائے گی

======================
Subscribe for more videos
www.youtube.com/c/Naeemclinic
======================
=====================
Falow on

======================
Falow on Fb
www.facebook.com/naeemclinic
=======================
Falow on Google plus

=======================
Twitter
twitter.com/naeemclinic
=======================
#naeemclinic

Naeemclinic,dama ka ilaj,alllergy,allergy ka ilaj,hakeem shahid iqbal,अस्थमा,रोग एलर्जी उपचार,प्रोबेशन उपचार,गले की बीमारी का इलाज,मौसमी एलर्जी का इलाज,دمہ کا علاج,ڈسٹ الرجی کا علاج,نزلہ کا علاج,گلے کی خراش کا علاج,موسمی الرجی کاعلاج,nazla ka ilaj,shahid iqbal,

Post a Comment

0 Comments