انڈیا کے گاؤں گجا میں لڑکیاں پڑھائی کے ساتھ ساتھ باسکٹ بال بھی کھیل رہی ہیں تاکہ لڑکوں اور لڑکیوں کے درمیان امتیازی سلوک کو ختم کیا جا سکے۔
13 سالہ سلونی کماری ان 200 لڑکیوں میں سے ہیں جو اس مقصد کے لیے نئی دلی کے قریبی علاقوں میں آکر رہ رہی ہیں۔
لیکن کیا کھیل سے برابری کو فروغ مل سکتا ہے؟ مزید دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
Shafi Naqi Jaime,International news,BBC Pakistan BBC urdu BBCURDU Pakistan Aliya Nazki Farhat Javed,bharat,india,women,بھارت,انڈیا,خواتین,لڑکیاں,کھیل,مساوی حقوق,girls,sports,
0 Comments