برطانیہ کے شہر مانچسٹر سے تعلق رکھنے والی ثنا سوڈاوالا کالج کے بعد میں سیدھا یونیورسٹی نہیں جانا چاہتی تھیں، اس لیے انھوں نے ایک سال کا وقفہ لیا اور اپنا شوق پورا کرنے کے لیے بیکنگ کرنا شروع کر دی۔ صرف چار سال میں انھوں نے کیک اور بسکٹ بنانے میں مہارت حاصل کر لی اور انسٹاگرام پر انفلوئنسر بن گئیں۔ مزید تفصیلات کے لیے دیکھیں ہماری ساتھی جیما کوکس کی ڈیجیٹل ویڈیو۔ CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
0 Comments