پولیس گردی روزانہ کا معمول بنتی جارہی ہے ہزاروں روپے رشوت وصول کی جاتی ہے، کورنگی 5 نمبر ماڈل پارک پر 17 سال کے بچے کو روک کر اسکی جیب میں چرس ڈالی گئی اور فٹ پاتھ پر بیٹھی دو نمبر عورت کے ساتھ ملکر نوجوان لڑکوں کو پھنسایا جاتا ہے اور تھانے لے جانے کی دھمکی دی جاتی ہے !!
0 Comments